02:17
0

گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول بیول میں مزاحیہ ڈرامہ پیش کیا گیا
بیول گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول بیول میں مزاحیہ ڈرامہ پیش کیا گیا جس میں فنکاروں نے راولپنڈی اور دیگر علاقوں نے شرکت کی اور اساتذہ اور طلباء خوب لطف اندور ہوئے اس کے علاوہ سیکنڈ ائیر کے طالب علم عرفان علی نے بھی اس ڈرامے میں اپنے فن کا مظاہر ہ


کیا جسے شائقین نے بہت سراہ
Next
This is the most recent post.
Previous
This is the last post.

0 comments:

Post a Comment